بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1037 — حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے حدیث 1037
حدیث نمبر: 1037 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ الْحَائِضِ تَسْمَعُ السَّجْدَةَ، قَالَ: "لَا تَسْجُدُ لِأَنَّهَا صَلَاةٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے حائضہ عورت کے بارے میں پوچھا گیا جو آیت سجدہ سنے، فرمایا: سجدہ نہیں کرے گی کیونکہ سجدہ بھی نماز ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1037]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1041] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 14/2]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1036) باب پر واپس اگلی حدیث (1038) →