بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1030 — حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے حدیث 1030
حدیث نمبر: 1030 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَحَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالُوا: "الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ يَسْتَفْتِحُونَ الْآيَةَ وَلَا يُتِمُّونَ آخِرَهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم اور سعید بن جبیر رحمہما اللہ نے کہا: حائضہ عورت اور جنابت والے مرد و عورت آیت کا شروع حصہ پڑھ سکتے ہیں، آخر تک پوری آیت نہیں پڑھیں گے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1030]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف حجاج وهو: ابن أرطاة، [مكتبه الشامله نمبر: 1034] »
حجاج بن ارطاۃ کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 102/1]
الحكم: إسناده ضعيف لضعف حجاج وهو: ابن أرطاة
← پچھلی حدیث (1029) باب پر واپس اگلی حدیث (1031) →