بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1029 — حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے حدیث 1029
حدیث نمبر: 1029 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "أَرْبَعَةٌ لَا يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ: عِنْدَ الْخَلَاءِ، وَفِي الْحَمَّامِ، وَالْجُنُبُ، وَالْحَائِضُ، إِلَّا الْآيَةَ وَنَحْوَهَا لِلْجُنُبِ وَالْحَائِضِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: چار (شخص) قرآن نہیں پڑھیں گے، جو شخص پائخانے میں ہو، اور جو حمام میں ہو، جو جنبی ہو اور حائضہ ہو، ہاں حائضہ اور جنبی آیت یا جملہ پڑھ سکتے ہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1029]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1033] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 114/1] ۔ اس میں حماد: ابن ابی سلیمان ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1028) باب پر واپس اگلی حدیث (1030) →