☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← مشروبات کا بیان← كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 89
Page 2 of 5
Hadith No.: 4549 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، أَبِي ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ ، عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَمَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ، فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ" وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا أُحِلُّ مُسْكِرًا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ کرے اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نشہ آور چیز کو حلال قرار نہیں دیتا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4630]
Hadith No.: 4550 Sunan Daraqutni
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، سَهْمُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو هِشَامٍ ، عِمْرَانُ بْنُ أَبَانَ ، أَيُّوبُ بْنُ سَيَّارٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا سَهْمُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو هِشَامٍ ، نَا عِمْرَانُ بْنُ أَبَانَ ، نَا أَيُّوبُ بْنُ سَيَّارٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَمَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ، وَمَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالْمَجَّةُ مِنْهُ حَرَامٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ کرے اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے، جس کا پیالہ نشہ کر دے اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4631]
Hadith No.: 4551 Sunan Daraqutni
الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، الْعَبَّاسُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، الْحَجَّاجِ ، حَمَّادٍ ، إِبْرَاهِيمَ ، عَلْقَمَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: هِيَ الشَّرْبَةُ الَّتِي أَسْكَرَتْكَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4632]
Hadith No.: 4552 Sunan Daraqutni
جَرِيرٌ ، الْحَجَّاجِ ، حَمَّادٍ ، إِبْرَاهِيمَ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُشْكَانَ الْمَرْوَزِيُّ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ زُرَارَةَ، نَا جَرِيرٌ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ: هِيَ الشَّرْبَةُ الَّتِي تُسْكِرُكَ" ،.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ اس سے مراد وہ مشروب ہے جو تمہیں نشہ کر دے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4634]
Hadith No.: 4553 Sunan Daraqutni
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ، نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ وَهْبِ بْنِ زَمْعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، أَنَّهُ ذُكِرَ عِنْدَهُ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ:" وَهِيَ الشَّرْبَةُ الَّتِي تُسْكِرُكَ". فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ: هَذَا حَدِيثٌ بَاطِلٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سفیان بن عبدالملک کے سامنے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول یہ روایت ذکر کی گئی کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ وہ گھونٹ ہے جو تمہیں نشہ کر دے۔ تو عبداللہ بن مبارک نے کہا: یہ جھوٹی روایت ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4635]
Hadith No.: 4554 Sunan Daraqutni
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ مَاهَانَ، نَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ الَّذِي جَاءَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ: هُوَ الْقَدَحُ الَّذِي يُسْكَرُ مِنْهُ" ، هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ عَنْ حَمَّادٍ، أَنَّهُ مِنْ قَوْلِ إِبْرَاهِيمَ.
Translation: محمد محی الدین .
حماد کے حوالے سے یہ جو روایت منقول ہے کہ ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے اس سے مراد وہ پیالہ ہے جس کی وجہ سے نشہ ہو جائے“ درست یہ ہے کہ ابراہیم نخعی کا قول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4636]
Hadith No.: 4555 Sunan Daraqutni
الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ ، الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ابْنُ وَهْبٍ ، مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ ، نَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنِ الْبِتْعِ، فَقَالَ: كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ حَرَامٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بتع (مخصوص قسم کی شراب) کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر وہ مشروب جو نشہ کر دے، وہ حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4637]
Hadith No.: 4556 Sunan Daraqutni
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، الزُّهْرِيِّ ، أَبِي سَلَمَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنِ الْبِتْعِ، فَقَالَ: كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بتع (مخصوص قسم کی شراب) کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر وہ مشروب جو نشہ کر دے، وہ حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4638]
Hadith No.: 4557 Sunan Daraqutni
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمَانَ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، مَعْمَرٌ ، الزُّهْرِيِّ ، أَبِي سَلَمَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمَانَ ، نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، نَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنِ الْبِتْعِ، وَالْبِتْعُ نَبِيذُ الْعَسَلِ، وَكَانَ أَهْلُ الْيَمَنِ يَشْرَبُونَهُ، فَقَالَ: كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بتع (راوی کہتے ہیں: تبع شہد کی نیند کو کہتے ہیں) کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر وہ مشروب جو نشہ کر دے، وہ حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4639]
Hadith No.: 4558 Sunan Daraqutni
أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ، الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، نَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَنْهَاكُمْ عَنْ قَلِيلِ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
عامر بن سعد اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ کر دے میں اس کی تھوڑی مقدار سے بھی تمہیں منع کرتا ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4640]
Hadith No.: 4559 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْمَدَنِيُّ ، الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ ، بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْمَدَنِيُّ ، نَا الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنْهَاكُمْ عَنْ قَلِيلِ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
عامر بن سعد اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ کر دے میں اس کی تھوڑی مقدار سے بھی تمہیں منع کرتا ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4641]
Hadith No.: 4560 Sunan Daraqutni
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمَّادٍ الْقَاضِي ، سَعِيدُ بْنُ إِسْرَائِيلَ أَبُو عُثْمَانَ الْمَرْوَزِيُّ ، مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ ، قَزَعَةُ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ . ح وَنا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمَّادٍ الْقَاضِي، نَا سَعِيدُ بْنُ إِسْرَائِيلَ أَبُو عُثْمَانَ الْمَرْوَزِيُّ ، نَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي قَزَعَةُ ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" انْتَبَذَتْ نَبِيذًا فِي دُبَّاءٍ تُحْفَةً أَتْحِفُ بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمٍ كَانَ يَصُومُهُ، فَلَمَّا كَانَ عِنْدَ فِطْرِهِ جِئْتُهُ بِهَا أَحْمِلُهَا، فَقَالَ: مَا هَذِهِ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟، قُلْتُ: بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ نَبِيذٌ انْتَبَذْتُهُ لَكَ عَرَفْتُ أَنَّكَ تَصُومُ يَوْمَكَ هَذَا فَأَحْبَبْتُ أَنْ تُصِيبَ مِنْهُ، فَقَالَ: ادْنُهَا مِنِّي، فَلَمَّا نَظَرَ إِلَيْهِ يَنَسَ، قَالَ: اضْرِبْ بِهَذَا الْحَائِطَ، فَإِنَّمَا يَشْرَبُ هَذَا، مَنْ لا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے (شراب بنانے کے مخصوص برتن) دباء میں نیند تیار کی، تاکہ اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں تحفے کے طور پر اس دن پیش کروں، جب آپ نے روزہ رکھا ہوا تھا۔ جب افطاری کا وقت ہوا تو میں اسے اٹھا کر آپ کی خدمت میں لایا۔ آپ نے دریافت کیا: اے ابوہریرہ! یہ کیا ہے؟ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، یہ نبیذ ہے، جو میں نے آپ کے لیے تیار کی۔ مجھے پتا تھا آپ آج روزہ رکھیں گے تو میری یہ خواہش ہے کہ آپ اسے استعمال کریں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے میرے قریب کرو۔“ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کا جائزہ لیا تو اس میں جوش آ چکا تھا۔ آپ نے فرمایا: ”اسے اس دیوار پر مار دو، کیونکہ اسے وہ پیے گا جو اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان نہ رکھتا ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4642]
Hadith No.: 4561 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ الْمُبَارَكِ التُّرْكِيُّ ، أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ ، فُضَيْلٌ أَبُو مُعَاذٍ ، أَبِي حَرِيزٍ ، عَامِرًا الشَّعْبِيَّ ، النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ الْمُبَارَكِ التُّرْكِيُّ ، نَا أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ ، نَا فُضَيْلٌ أَبُو مُعَاذٍ ، عَنْ أَبِي حَرِيزٍ ، أَنَّ عَامِرًا الشَّعْبِيَّ ، حَدَّثَهُ، أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" الْخَمْرُ مِنَ الْعَصِيرِ، وَالتَّمْرِ، وَالزَّبِيبِ، وَالْحِنْطَةِ، وَالشَّعِيرِ، وَالذُّرَةِ، وَإِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”خمر انگور، کھجور، کشمش، گندم، جو اور ذرہ سے تیار کی جاتی ہے اور میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4643]
Hadith No.: 4562 Sunan Daraqutni
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ ، الشَّعْبِيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، نَا أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ عَلَيْهِ السَّلامُ، عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" أَمَّا بَعْدُ أَيُّهَا النَّاسُ، فَإِنَّهُ نزل تَحْرِيمُ الْخَمْرِ وَهِيَ مِنْ خَمْسَةٍ: مِنَ الْعِنَبِ، وَالْعَسَلِ، وَالتَّمْرِ، وَالْحِنْطَةِ، وَالشَّعِيرِ، وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ، وَثَلاثٌ أَيُّهَا النَّاسُ وَدِدْتُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهِدَ إِلَيْنَا فِيهِنَّ عَهْدًا نَنْتَهِي إِلَيْهِ: الْحَدُّ، وَالْكَلالَةُ، وَأَبْوَابٌ مِنْ أَبْوَابِ الرِّبَا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اما بعد! اے لوگو! جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو یہ پانچ چیزوں سے بنائی جاتی تھی: انگور، شہد، کھجور، گندم اور جو۔ ہر وہ چیز جو عقل کو ڈھانپ لے (یعنی نشہ پیدا کر دے) وہ خمر ہے۔ اے لوگو! تین چیزوں کے بارے میں میری یہ خواہش تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس بارے میں ہمیں وضاحت کر دیتے: دادا (کے اثت میں حصہ)، کلالہ اور سود (کی کچھ صورتیں)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4644]
Hadith No.: 4563 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، زَكَرِيَّا ، وَأَبِي حَيَّانَ ، الشَّعْبِيِّ ، ابْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نَا أَبُو كُرَيْبٍ، نَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ زَكَرِيَّا ، وَأَبِي حَيَّانَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ ، يَقُولُ: عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ الْخَمْرَ نزل تَحْرِيمُهَا وَهِيَ مِنْ خَمْسٍ: مِنَ الْعِنَبِ، وَالْحِنْطَةِ، وَالشَّعِيرِ وَالتَّمْرِ، وَالْعَسَلِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اما بعد! اے لوگو! جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو یہ پانچ چیزوں سے بنائی جاتی تھی: انگور، گندم، جو، کھجور اور شہد۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4645]
Hadith No.: 4564 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِرَاجٍ الْكِنْدِيُّ ، سَعِيدُ بْنُ عِيسَى ، مُجَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ ، النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِرَاجٍ الْكِنْدِيُّ ، نَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَى ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: قَالَ النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ : عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ يَعْنِي مِنْبَرَ الْكُوفَةِ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ مِنَ التَّمْرِ، وَالزَّبِيبِ، وَالْحِنْطَةِ، وَالشَّعِيرِ، وَالْعَسَلِ خَمْرًا" .
Translation: محمد محی الدین .
امام شعبی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو اس منبر (راوی کہتے ہیں: یعنی کوفہ کے منبر) پر یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک کھجور، کشمش، گندم، جو اور شہد سے شراب بنائی جاتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4646]
Hadith No.: 4565 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، أَبِي ، أَبِيهِ ، سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، الشَّعْبِيِّ ، النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، أنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الأَشْرِبَةُ مِنْ خَمْسٍ مِنَ الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ، وَالتَّمْرِ، وَالزَّبِيبِ، وَالْعَسَلِ، وَمَا خُمِّرَ بِهِ فَهُوَ خَمْرٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”شراب پانچ چیزوں سے بنائی جاتی ہے: گندم، جو، کھجور، کشمش اور شہد اور ہر وہ چیز جس کے ذریعے عقل پر پردہ پڑ جائے، وہ خمر ہوتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4647]
Hadith No.: 4566 Sunan Daraqutni
الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، إِسْرَائِيلُ ، إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ ، الشَّعْبِيِّ ، النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، نَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ مِنَ التَّمْرِ خَمْرًا، وَإِنَّ مِنَ الزَّبِيبِ خَمْرًا، وَإِنَّ مِنَ الْبُرِّ خَمْرًا، وَإِنَّ مِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا، وَإِنَّ مِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا" ،.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کھجور سے شراب بنتی ہے، کشمش سے شراب بنتی ہے، گندم سے شراب بنتی ہے، جو سے شراب بنتی ہے اور شہد سے شراب بنتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4648]
Hadith No.: 4567 Sunan Daraqutni
عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَبُو غَسَّانَ ، إِسْرَائِيلُ ، إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا أَبُو غَسَّانَ ، نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ بِهَذَا. وَرَوَاهُ قَاسِمٌ الْجُوعِيُّ، عَنِ الْفِرْيَابِيِّ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، وَوَهِمَ فِيهِ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے، تاہم اس میں راوی کو نقل کرنے میں وہم ہوا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4649]
Hadith No.: 4568 Sunan Daraqutni
عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، جَعْفَرٌ الصَّائِغُ ، دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ ، عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ ، أَبِي حَرِيزٍ ، الشَّعْبِيِّ ، النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نَا جَعْفَرٌ الصَّائِغُ ، نَا دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ ، عَنْ أَبِي حَرِيزٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَلا إِنَّ الْخَمْرَ مِنَ الْعَصِيرِ، وَالزَّبِيبِ، وَالتَّمْرِ، وَالْحِنْطَةِ، وَالشَّعِيرِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”یاد رکھنا کہ انگور، کشمش، کھجور، گندم اور جو سے شراب بنتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4650]