☽ 4 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابٌ: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ إِلَّا سَجْدَتَيْنِ
سنن الدارقطني
الكتب← سنن الدارقطني← كِتَابُ الصَّلَاةِ← بَابٌ: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ إِلَّا سَجْدَتَيْنِ
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 3
حديث رقم: 1532 سنن الدارقطني
مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قُدَامَةُ بْنُ مُوسَى ، مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ التَّمِيمِيِّ ، أَبِي عَلْقَمَةَ ، يَسَارٍ ، ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أنا قُدَامَةُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ التَّمِيمِيِّ ، عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ يَسَارٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَآنِي ابْنُ عُمَرَ أُصَلِّي بَعْدَ الْفَجْرِ فَحَصَبَنِي، وَقَالَ: يَا يَسَارُ، كَمْ صَلَّيْتَ؟ قُلْتُ: لا أَدْرِي، قَالَ: لا دَرَيْتَ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْنَا وَنَحْنُ نُصَلِّي هَذِهِ الصَّلاةَ فَتَغَيَّظَ عَلَيْنَا تَغَيُّظًا شَدِيدًا، ثُمَّ قَالَ:" لِيُبَلِّغْ شَاهِدُكُمْ غَائِبَكُمْ أَنْ لا صَلاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ إِلا سَجْدَتَيْنِ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
یسار بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھے صبح صادق ہو جانے کے بعد (نفل) نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا، تو مجھے کنکریاں مارتے ہوئے فرمایا: ”اے یسار! تم نے کتنی رکعت ادا کی ہیں؟“ میں نے جواب دیا: مجھے یاد نہیں ہے۔ تو انہوں نے فرمایا: ”تمہیں سمجھ بھی نہیں ہے، ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، تو ہم یہ نماز (یعنی اس وقت میں نوافل) ادا کر رہے تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہم پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا اور ارشاد فرمایا: تمام موجود لوگ غیر موجود افراد تک یہ بات پہنچا دیں: صبح صادق ہو جانے کے بعد (نوافل میں) صرف دو رکعت (سنت) ادا کی جا سکتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1549]
حديث رقم: 1533 سنن الدارقطني
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وُهَيْبٌ ، قُدَامَةَ بْنِ مُوسَى ، أَيُّوبَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَبِي عَلْقَمَةَ ، يَسَارٍ ، ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ ، عَنْ يَسَارٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَآنِي ابْنُ عُمَرَ وَأَنَا أُصَلِّي بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ، فَقَالَ: يَا يَسَارُ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْنَا وَنَحْنُ نُصَلِّي هَذِهِ الصَّلاةَ، فَقَالَ:" لِيُبَلِّغْ شَاهِدُكُمْ غَائِبَكُمْ، لا تُصَلُّوا بَعْدَ الْفَجْرِ إِلا سَجْدَتَيْنِ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
یسار بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھے دیکھا، میں صبح صادق ہو جانے کے بعد نوافل پڑھ رہا تھا، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اے یسار! ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، ہم اس وقت یہی نماز (یعنی اس وقت میں نوافل) ادا کر رہے تھے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: تمام لوگ موجودہ غیر موجود افراد تک یہ بات پہنچا دیں: صبح صادق ہو جانے کے بعد (نوافل میں) صرف دو رکعت (سنت) ادا کرو (اس کے علاوہ کوئی نماز ادا نہیں کی جا سکتی)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1550]
حديث رقم: 1534 سنن الدارقطني
يَزِيدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبَزَّازُ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبَزَّازُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، نا سُفْيَانُ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا صَلاةَ بَعْدَ صَلاةِ الْفَجْرِ إِلا رَكْعَتَيْنِ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”صبح صادق ہو جانے کے بعد دو رکعت سنت کے علاوہ اور کوئی نماز ادا نہیں کی جا سکتی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1551]