☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1533
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1533
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وُهَيْبٌ ، قُدَامَةَ بْنِ مُوسَى ، أَيُّوبَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَبِي عَلْقَمَةَ ، يَسَارٍ ، ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ ، عَنْ يَسَارٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَآنِي ابْنُ عُمَرَ وَأَنَا أُصَلِّي بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ، فَقَالَ: يَا يَسَارُ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْنَا وَنَحْنُ نُصَلِّي هَذِهِ الصَّلاةَ، فَقَالَ:" لِيُبَلِّغْ شَاهِدُكُمْ غَائِبَكُمْ، لا تُصَلُّوا بَعْدَ الْفَجْرِ إِلا سَجْدَتَيْنِ" .
Translation: محمد محی الدین .
یسار بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھے دیکھا، میں صبح صادق ہو جانے کے بعد نوافل پڑھ رہا تھا، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اے یسار! ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، ہم اس وقت یہی نماز (یعنی اس وقت میں نوافل) ادا کر رہے تھے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: تمام لوگ موجودہ غیر موجود افراد تک یہ بات پہنچا دیں: صبح صادق ہو جانے کے بعد (نوافل میں) صرف دو رکعت (سنت) ادا کرو (اس کے علاوہ کوئی نماز ادا نہیں کی جا سکتی)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1550]
← Previous Hadith (1532) Back to Bab Next Hadith → (1534)