☽ 15 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابٌ فِي بَيَانِ الْمَوْضِعِ الَّذِي يَجُوزُ التَّيَمُّمُ فِيهِ وَقَدْرِهِ مِنَ الْبَلَدِ وَطَلَبِ الْمَاءِ
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← پاکی کا بیان← بَابٌ فِي بَيَانِ الْمَوْضِعِ الَّذِي يَجُوزُ التَّيَمُّمُ فِيهِ وَقَدْرِهِ مِنَ الْبَلَدِ وَطَلَبِ الْمَاءِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 706 Sunan Daraqutni
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ ، فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ ، ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ ، نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَتَيَمَّمُ بِمَرْبَدِ النَّعَمِ، وَصَلَّى وَهُوَ عَلَى ثَلاثَةِ أَمْيَالٍ مِنَ الْمَدِينَةِ، ثُمَّ دَخَلَ الْمَدِينَةَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ فَلَمْ يُعِدْ" .
Translation: محمد محی الدین .
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مربد النعم کے مقام پر تیمم کر لیتے تھے، وہ مدینہ منورہ سے تین میل کے فاصلے پر ہے، اس کے بعد (وہ نماز ادا کر لیتے اور پھر) مدینہ منورہ میں داخل ہوتے تو سورج پورا بلند ہوتا تھا لیکن وہ دوبارہ نماز نہیں پڑھتے تھے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 717]
Hadith No.: 707 Sunan Daraqutni
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 718]
Hadith No.: 708 Sunan Daraqutni
أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ ، عَنْ سُفْيَانَ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" تَيَمَّمَ ابْنُ عُمَرَ عَلَى رَأْسِ مِيلٍ أَوْ مِيلَيْنِ مِنَ الْمَدِينَةِ، فَصَلَّى الْعَصْرَ، فَقَدِمَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ فَلَمْ يُعِدِ الصَّلاةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مدینہ منورہ سے ایک یا دو میل کے فاصلے پر تیمم کر کے عصر کی نماز ادا کی، پھر وہ (شہر) میں تشریف لے آئے تو سورج ابھی بلند تھا۔ انہوں نے دوبارہ نماز ادا نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 719]
Hadith No.: 709 Sunan Daraqutni
شَرِيكٌ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْحَارِثِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نا مُعَلًّى، نا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" إِذَا أَجْنَبَ الرَّجُلُ فِي السَّفَرِ تَلَوَّمَ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ آخِرِ الْوَقْتِ، فَإِنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ تَيَمَّمَ وَصَلَّى" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص سفر میں ہو وہ اپنے اور نماز کے آخری وقت کے درمیان کے بارے میں حساب لگا لے، اگر اسے پانی نہ مل سکتا ہو تو وہ تیمم کرے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 720]