☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← پاکی کا بیان← باب: بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 540 سنن دارقطنی
أَبُو رَوْقٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو رَوْقٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ رَوْحٍ، نا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْنَاهُ مِنْ عَمْرٍو يُحَدِّثُهُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سُئِلَ عُمَرُ عَنْ مَسِّ الإِبْطِ، فَقَالَ:" يُتَوَضَّأُ مِنْهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبیداللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بغل کو چھونے کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اس کے بعد وضو کیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 548]
حدیث نمبر: 541 سنن دارقطنی
الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا تَوَضَّأَ الرَّجُلُ وَمَسَّ إِبِطَهُ أَعَادَ الْوُضُوءَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بات منقول ہے: ”ایسے شخص پر دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 549]
حدیث نمبر: 542 سنن دارقطنی
عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" إِذَا مَسَّ الرَّجُلُ إِبِطَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص اپنی بغل کو چھو لے، تو وہ وضو کرے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 551]
حدیث نمبر: 543 سنن دارقطنی
وَحَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الإِصْطَخْرِيُّ، حَدَّثَنَا حَمْدَانَ بْنُ عَلِيٍّ، نا مُسْلِمٌ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: وَذُكِرَ مَسُّ الإِبْطِ عِنْدَ أَيُّوبَ، فَقَالَ:" رُبَّ إِبِطٍ يَنْبَغِي أَنْ يُغْتَسَلَ مِنْهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
حماد بن زید نے یہ بات بیان کی ہے: ایوب کے سامنے بغل کو چھونے کا ذکر کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”بعض بغلیں ایسی ہوتی ہیں، انہیں چھونے کے بعد غسل کرنا چاہیے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 552]