☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: وضو کے آغاز میں بسم اللہ پڑھنے کی ترغیب
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← پاکی کا بیان← باب: وضو کے آغاز میں بسم اللہ پڑھنے کی ترغیب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 251 سنن دارقطنی
أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، يَعْقُوبَ بْنِ سَلَمَةَ اللَّيْثِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، نا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ سَلَمَةَ اللَّيْثِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا صَلاةَ لِمَنْ لا وُضُوءَ لَهُ، وَلا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جس کا وضو نہ ہو اور اس شخص کا وضو نہیں ہوتا جو شروع میں بسم اللہ نہ پڑھے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 256]
حدیث نمبر: 252 سنن دارقطنی
أحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، موسَى بْنُ هَارُونَ ، قُتَيْبَةُ ، محَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَخْزُومِيُّ
نا أحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، نا موسَى بْنُ هَارُونَ ، ثنا قُتَيْبَةُ ، نا محَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَخْزُومِيُّ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 257]