☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ أَوَانِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ
سنن الدارقطني
الكتب← سنن الدارقطني← كِتَابُ الطَّهَارَةِ← بَابُ أَوَانِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 2
حديث رقم: 92 سنن الدارقطني
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاكِهِيُّ ، أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ، يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ ، زَكَرِيَّا بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُطِيعٍ ، أَبِيهِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاكِهِيُّ ، نا أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ، نا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ ، نا زَكَرِيَّا بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُطِيعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ شَرِبَ مِنْ إِنَاءِ ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ، أَوْ إِنَاءٍ فِيهِ شَيْءٌ مِنْ ذَلِكَ، فَإِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ" . إِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں، یا کسی ایسے برتن میں، جس میں سونا یا چاندی لگا ہوا ہو، کچھ پیئے گا، تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھرے گا۔“ اس کی سند ”حسن“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 96]
حديث رقم: 93 سنن الدارقطني
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، مُسْلِمُ بْنُ حَاتِمٍ الأَنْصَارِيُّ ، أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَبِي بُرْدَةَ ، عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ
نا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، نا مُسْلِمُ بْنُ حَاتِمٍ الأَنْصَارِيُّ بِالْبَصْرَةِ، نا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، نا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ:" انْطَلَقْتُ أنا، وَأَبِي إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، فَقَالَ لَنَا: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ أَنْ يُشْرَبَ فِيهَا، وَأَنْ يُؤْكَلَ فِيهَا، وَنَهَى عَنِ الْقَسِّيِّ وَالْمِيثَرَةِ، وَعَنْ ثِيَابِ الْحَرِيرِ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
ابوبردہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ میں اور میرے والد (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ہم سے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے، سونے یا چاندی کے برتن میں کچھ پیا جائے یا اس میں کچھ کھایا جائے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قسی، میژہ، ریشمی کپڑے (ریشم کی مختلف اقسام ہیں) کو استعمال کرنے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 97]