حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، إِسْمَاعِيلُ ، قَيْسٌ ، جَرِيرٌ
نا نا الْحُسَيْنُ نا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، نا إِسْمَاعِيلُ ، ثنا قَيْسٌ ، قَالَ: كَانَ جَرِيرٌ ،" يَقُولُ لأَهْلِهِ: تَوَضَّئُوا مِنْ هَذَا الَّذِي أَدْخَلَ فِيهِ سِوَاكَهُ" . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
Translation: محمد محی الدین .
قیس بیان کرتے ہیں: سیدنا جریر (بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ) اپنے اہل خانہ کو یہ ہدایت کرتے تھے: تم اس پانی سے وضو کر لو جس میں، میں نے مسواک رکھی تھی۔ اس کی سند ”صحیح“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 93]