الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، هُشَيْمٌ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، قَيْسٍ ، جَرِيرٍ
نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، نا هُشَيْمٌ ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ جَرِيرٍ :" أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ أَنْ يَتَوَضَّئُوا بِفَضْلِ السِّوَاكِ" .
Translation: محمد محی الدین .
قیس، سیدنا جریر (بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ) کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: وہ اپنے خانہ کو یہ ہدایت کرتے تھے، وہ اس پانی سے وضو کر لیں جس میں مسواک رکھی گئی ہو۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 92]