☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 811
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 811
سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَنَّاطُ ، يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، وَكِيعٌ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَنَّاطُ ، نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا وَكِيعٌ بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ:" ثُمَّ اغْتَسِلِي وَتَوَضَّئِي لِكُلِّ صَلاةٍ وَصَلِّي، وَإِنْ قَطَرَ الدَّمُ عَلَى الْحَصِيرِ".
الترجمة: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یہ الفاظ ہیں: ”تم پھر غسل کر لو، پھر ہر نماز کے لیے وضو کر لیا کرو، اور نماز پڑھ لیا کرو، اگرچہ خون کے قطرے چٹائی پر گر رہے ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَيْضِ/حدیث: 823]
الحديث السابق → (810) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (812)