☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 801
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 801
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، نا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا ابْنُ حِسَابٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: ذَهَبْتُ أَنَا وَجَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ إِلَى الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ فَحَدَّثَنَا بِهَذَا الْحَدِيثِ فِي" الْمُسْتَحَاضَةِ تَنْتَظِرُ ثَلاثًا، خَمْسًا، سَبْعًا، عَشْرًا"، فَذَهَبْنَا نُوفقُهُ، فَإِذَا هُوَ لا يَفْصِلُ بَيْنَ الْحَيْضِ وَالاسْتِحَاضَةِ .
الترجمة: محمد محی الدین .
حماد بن زید بیان کرتے ہیں: میں اور جریر بن حازم، جلد بن ایوب کے پاس گئے تو انہوں نے مستحاضہ عورت کے بارے میں یہ روایت سنائی: ”مستحاضہ عورت تین دن، پانچ دن یا سات دن یا دس دن تک انتظار کرے گی، (یعنی ان ایام کو حیض سمجھے گی)۔“ پس ہم گئے اور ہم نے انہیں منع کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے حیض اور استحاضہ کے درمیان کوئی فرق نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَيْضِ/حدیث: 813]
الحديث السابق → (800) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (802)