☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 755
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 755
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ، سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ قَدِمَ عَلَى عُمَرَ بِفَتْحِ دِمَشْقَ، قَالَ: وَعَلَيَّ خُفَّانِ، فَقَالَ لِي عُمَرُ:" كَمْ لَكَ يَا عُقْبَةُ لَمْ تَنْزِعْ خُفَّيْكَ؟"، فَتَذَكَّرْتُ مِنَ الْجُمُعَةِ إِلَى الْجُمُعَةِ، فَقُلْتُ: مُنْذُ ثَمَانِيَةِ أَيَّامٍ، قَالَ:" أَحْسَنْتَ، وَأَصَبْتَ السُّنَّةَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ دمشق کی فتح کے موقع پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ وہ فرماتے ہیں کہ: ”میں نے موزے پہنے ہوئے تھے۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: ”اے عقبہ! تم نے کتنے دنوں سے اپنے موزے نہیں اتارے؟“ تو مجھے یاد آیا کہ: ”میں نے پچھلے جمعہ سے لے کر اس جمعہ تک پہنے ہوئے تھے۔“ میں نے بتایا: ”آٹھ دنوں سے۔“ تو انہوں نے فرمایا کہ: ”تم نے ٹھیک کیا اور سنت کے مطابق کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 766]
پچھلی حدیث → (754) باب پر واپس ← اگلی حدیث (756)