☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 736
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 736
ابْنُ مُبَشِّرٍ ، أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ابْنُ مُبَشِّرٍ ، أَبُو الأَشْعَثِ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى . ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَبُو الأَشْعَثِ ، ح وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، نا الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ مَوْلَى الْبَكَرَاتِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً، إِذَا تَطَهَّرَ وَلَبِسَ خُفَّيْهِ أَنْ يَمْسَحَ عَلَيْهِمَا" . وَقَالَ أَبُو الأَشْعَثِ:" يَمْسَحُ الْمُسَافِرُ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکرہ رضی اللہ عنہما اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ نے مسافر کو تین دن اور تین راتوں تک، جب کہ مقیم کو ایک دن اور ایک رات تک موزوں پر مسح کرنے کی اجازت دی ہے۔ ”جب کہ آدمی وضو کرنے کے بعد موزے پہنے تو وہ اس دوران میں موزوں پر مسح کر سکتا ہے۔“ ابواشعث نامی راوی بیان فرماتے ہیں کہ: ”مسافر تین دن اور تین راتوں تک جب کہ مقیم ایک دن اور ایک رات تک اس پر مسح کر سکتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 747]
پچھلی حدیث → (735) باب پر واپس ← اگلی حدیث (737)