☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 708
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 708
أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ ، عَنْ سُفْيَانَ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" تَيَمَّمَ ابْنُ عُمَرَ عَلَى رَأْسِ مِيلٍ أَوْ مِيلَيْنِ مِنَ الْمَدِينَةِ، فَصَلَّى الْعَصْرَ، فَقَدِمَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ فَلَمْ يُعِدِ الصَّلاةَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مدینہ منورہ سے ایک یا دو میل کے فاصلے پر تیمم کر کے عصر کی نماز ادا کی، پھر وہ (شہر) میں تشریف لے آئے تو سورج ابھی بلند تھا۔ انہوں نے دوبارہ نماز ادا نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 719]
پچھلی حدیث → (707) باب پر واپس ← اگلی حدیث (709)