الْحُسَيْنُ ، وَعُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، غُنْدَرٌ ، شُعْبَةُ ، الْحَكَمِ ، ذَرٍّ ، ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، أَبِيهِ ، عَمَّارٍ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، وَعُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ ، قَالا: نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا غُنْدَرٌ ، نا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ ذَرٍّ ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمَّارٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ"، وَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ الأَرْضَ ثُمَّ نَفَخَ فِيهَا وَمَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہے۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا دست مبارک زمین پر مارا، پھر آپ نے اس پر پھونک ماری اور اس کے ذریعے اپنے چہرے اور دونوں بازوؤں کا مسح کیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 700]