☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 687
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 687
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي ، أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، شُعْبَةُ ، الْحَكَمِ ، ذَرٍّ ، سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، أَبِيهِ ، عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ . ح حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالا: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ ذَرٍّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" التَّيَمُّمُ ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ" . قَالَ الرَّمَادِيُّ: قَالَ يَزِيدُ: مَنْ أَخَذَ بِهِ فَلا بَأْسَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تیمم میں ایک ہی ضرب ہو گی جو چہرے اور دونوں بازوؤں کے لیے ہو گی۔“ رمادی نامی راوی بیان کرتے ہیں: یزید نامی راوی بیان کرتے ہیں: جو شخص اس حدیث کو اختیار کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 699]
← Previous Hadith (686) Back to Bab Next Hadith → (688)