☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 679
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 679
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، وَعَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ، ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ، عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْمَاطِيُّ ، حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ ، عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، وَعَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ، قَالُوا: نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ، نا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْمَاطِيُّ ، ثنا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" التَّيَمُّمُ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ، وَضَرْبَةٌ لِلذِّرَاعَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ" . رِجَالُهُ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تیمم میں ایک ضرب چہرے کے لیے ہو گی، ایک ضرب کلائی سے کہنیوں تک کے لیے ہو گی۔“ اس کے تمام راوی ثقات ہیں تاہم درست یہ ہے کہ یہ روایت موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 691]
پچھلی حدیث → (678) باب پر واپس ← اگلی حدیث (680)