يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ ، أَبَا سُفْيَانَ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سُفْيَانَ ، يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ قَالَ فِي الضَّحِكِ فِي الصَّلاةِ:" لَيْسَ عَلَيْهِ إِعَادَةُ الْوُضُوءِ" . وَعَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَهُ.
الترجمة: محمد محی الدین .
ابوسفیان نے یہ بات بیان کی ہے، سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نماز کے دوران ہنسنے والے کے بارے میں یہ بات فرمائی ہے: ”وہ شخص دوبارہ نماز ادا کرے، لیکن دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ شعبی سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 654]