☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 624
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 624
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، مُعَاوِيَةُ ، زَائِدَةُ ، أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، زَائِدَةُ ، هِشَامٍ ، حَفْصَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا مُعَاوِيَةُ ، نا زَائِدَةُ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، نا زَائِدَةُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ حَفْصَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ فِي بَصَرِهِ سُوءٌ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، فَتَرَدَّى فِي حُفْرَةٍ كَانَتْ فِي الْمَسْجِدِ، فَضَحِكَ طَوَائِفُ مِنْهُمْ، فَلَمَّا قَضَى صَلاتَهُ أَمَرَ مَنْ كَانَ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابوالعالیہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص آیا، جس کی نظر کمزور تھی، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کر رہے تھے، وہ شخص گڑھے میں گر گیا، جو گڑھا مسجد میں موجود تھا، تو کچھ لوگ ہنس پڑے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز ختم کی اور ہنسنے والوں کو حکم دیا: وہ دوبارہ وضو کریں اور نماز ادا کریں۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 635]
پچھلی حدیث → (623) باب پر واپس ← اگلی حدیث (625)