☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 532
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 532
إِسْمَاعِيلُ بْنُ يُونُسَ بْنِ يَاسِينَ ، إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يُونُسَ بْنِ يَاسِينَ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ يُؤَسِّسُونَ مَسْجِدَ الْمَدِينَةِ، قَالَ: وَهُمْ يَنْقُلُونَ الْحِجَارَةَ، قَالَ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلا نَنْقُلُ كَمَا يَنْقُلُونَ؟ قَالَ:" لا وَلَكِنِ اخْلِطْ لَهُمُ الطِّينَ يَا أَخَا الْيَمَامَةِ، فَأَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ". فَجَعَلْتُ أَخْلِطُ لَهُمْ وَيَنْقِلُونَهُ .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا قیس بن طلق رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ لوگ اس وقت مدینہ منورہ کی مسجد بنانے میں مصروف تھے۔ راوی بیان کرتے ہیں: لوگ اس وقت پتھر منتقل کر رہے تھے۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! کیا میں بھی اسی طرح نہ کروں، جیسے یہ لوگ (پتھر) منتقل کر رہے ہیں؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں! بلکہ تم انہیں گارا بنا دو، اے یمامہ کے رہنے والو! کیونکہ تم اس میں ماہر ہو۔“ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے انہیں بنا دیا اور وہ لوگ اسے لے کر جانے لگے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 540]
← Previous Hadith (531) Back to Bab Next Hadith → (533)