☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 530
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 530
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِي، يَقُولُ:" إِذَا مَسَّ رُفْغَيْهِ أَوْ أُنْثَيَيْهِ أَوْ فَرْجَهُ فَلا يُصَلِّي حَتَّى يَتَوَضَّأَ" . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.
Translation: محمد محی الدین .
ہشام بن عروہ یہ بیان کرتے ہیں: میرے والد یہ فرمایا کرتے تھے کہ ”جب کوئی شخص اپنی میل والی جگہ یا اپنے خصیے یا اپنی شرمگاہ کو چھو لے، تو وہ اس وقت تک نماز ادا نہ کرے، جب تک وضو نہ کر لے۔“ اس روایت کے تمام راوی مستند ہیں۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 538]
← Previous Hadith (529) Back to Bab Next Hadith → (531)