☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 529
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 529
إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ ، عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودٍ السَّرَّاجُ ، أَبُو الأَشْعَثِ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، أَيُّوبُ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودٍ السَّرَّاجُ ، قَالُوا: نا أَبُو الأَشْعَثِ ، قَالا: نا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، نا أَيُّوبُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ" . قَالَ: وَكَانَ عُرْوَةُ يَقُولُ: إِذَا مَسَّ رُفْغَيْهِ أَوْ أُنْثَيَيْهِ أَوْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَاللَّفْظُ لأَبِي الأَشْعَثِ صَحِيحٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے، وہ وضو کرے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: عروہ یہ بیان کرتے ہیں: ”جو شخص اپنی بودار جگہ یا اپنے خصیے کو چھو لے یا اپنی شرمگاہ کو چھو لے، تو اسے وضو کرنا چاہیے۔“ یہ الفاظ ابواشعث کے نقل کردہ ہیں، اور یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 537]
← Previous Hadith (528) Back to Bab Next Hadith → (530)