الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أَبُو بَكْرٍ الْجَوْهَرِيُّ ، مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، حَجَّاجٍ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، زَيْنَبَ السَّهْمِيَّةِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو بَكْرٍ الْجَوْهَرِيُّ ، نا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ زَيْنَبَ السَّهْمِيَّةِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُقَبِّلُهَا ثُمَّ يُصَلِّي وَلا يَتَوَضَّأُ" . قَالَ: وَكَانَ عَطَاءٌ لا يَرَى فِي الْقُبْلَةِ وُضُوءًا.
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب، سیدہ زینب کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ بات نقل کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کا بوسہ لے لیتے تھے اور پھر نماز ادا کرتے تھے اور از سر نو وضو نہیں کرتے تھے۔ عطاء کے نزدیک بوسہ لینے سے وضو کرنا لازم نہیں ہوتا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 506]