☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 481
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 481
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَكِيعٌ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" قَبَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْضَ نِسَاءِهِ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" . ثُمَّ ضَحِكَتْ. تَفَرَّدَ بِهِ الْحَاجِبُ، عَنْ وَكِيعٍ وَوَهِمَ فِيهِ وَالصَّوَابُ، عَنْ وَكِيعٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ"، وَحَاجِبٌ لَمْ يَكُنْ لَهُ كِتَابٌ إِنَّمَا كَانَ يُحَدِّثُ مِنْ حِفْظِهِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: اللہ کے رسول اپنی ایک اہلیہ کا بوسہ لے لیتے تھے، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کر لیتے تھے اور از سر نو وضو نہیں کرتے تھے۔ (یہ بات بیان کرنے کے بعد) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مسکرا دیں۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بوسہ لیتے تھے، جبکہ آپ روزے کی حالت میں ہوتے تھے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 488]
← Previous Hadith (480) Back to Bab Next Hadith → (482)