☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 472
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 472
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ عُمَيْرٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ عُمَيْرٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ ، قَالَ: قَامَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى زَاوِيَةٍ مِنْ زَوَايَا الْمَسْجِدِ فَانْكَشَفَ فَبَالَ فِيهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذُوا مَا بَالَ عَلَيْهِ مِنَ التُّرَابِ فَأَلْقُوهُ وَأَهْرِيقُوا عَلَى مَكَانِهِ مَاءً" . عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَعْقِلٍ تَابِعِيٌّ، وَهُوَ مُرْسَلٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن معقل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ایک دیہاتی مسجد کے کنارے پر کھڑا ہوا، اس نے اپنا تہبند ہٹایا اور وہاں پیشاب کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس جگہ اس نے پیشاب کیا ہے، وہاں سے مٹی نکال کر پھینک دو اور اس جگہ پر پانی بہا دو۔“ اس روایت کے راوی عبداللہ بن معقل تابعی ہیں اور یہ روایت ”مرسل“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 479]
پچھلی حدیث → (471) باب پر واپس ← اگلی حدیث (473)