☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4716
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4716
حدیث نمبر: 4716 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الأُمَوِيُّ ، عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، مَكْحُولٍ ، أَبِي إِدْرِيسَ ، الْخُشَنِيِّ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الأُمَوِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ ، عَنِ الْخُشَنِيِّ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنَّا نُخَالِطُ الْمُشْرِكِينَ وَلَيْسَ لَنَا قُدُورٌ، وَلا آنِيَةٌ غَيْرُ آنِيَتِهِمْ، قَالَ: فَقَالَ: اسْتَغْنُوا عَنْهَا مَا اسْتَطَعْتُمْ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَارْحَضُوهَا بِالْمَاءِ فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورُهَا، ثُمَّ اطْبُخُوا فِيهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم لوگ مشرکین کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں، ہماری الگ سے ہنڈیا نہیں ہے اور الگ سے برتن نہیں ہیں۔ راوی کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہو سکے تو ان سے بچنے کی کوشش کرو، لیکن اگر کوئی گنجائش نہ ہو تو اسے پانی کے ساتھ دھو لو، پانی اس کو پاک کر دے گا پھر اس میں (کھانا) پکا لو۔“ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4801]
پچھلی حدیث → (4715) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4717)