☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4715
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4715
مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ ، شَاذَانُ ، شَرِيكٌ ، الْحَجَّاجِ ، الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ ، سُلَيْمَانَ الْيَشْكُرِيُّ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ ، نَا شَاذَانُ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ ، وَأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْيَشْكُرِيُّ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" نُهِيَ عَنْ ذَبِيحَةِ الْمَجُوسِيِّ، وَصَيْدِ كَلْبِهِ وَطَائِرِهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: (نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے) مجوسی شخص کے ذبح کیے ہوئے جانور، اس کے کتے کے شکار یا اس کے پرندے کے شکار (کا گوشت کھانے) سے منع کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4800]
← Previous Hadith (4714) Back to Bab Next Hadith → (4716)