☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4534
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4534
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ابْنِ شِهَابٍ ، السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عُمَرَ خَرَجَ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ:" وَجَدْتُ مِنْ فُلانٍ رِيحَ الشَّرَابِ، فَسَأَلْتُهُ مَاذَا شَرِبَ؟ فَزَعَمَ أَنَّهُ شَرِبَ الطَّلا، وَأَنَا سَائِلٌ عَنِ الشَّرَابِ فَإِنْ كَانَ يُسْكِرُ جَلَدْتُهُ، فَجَلَدَهُ عُمَرُ الْحَدَّ تَامًّا" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سائب بن یزید بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ لوگوں کے پاس تشریف لائے، انہوں نے فرمایا: مجھے فلاں شخص سے شراب کی بو محسوس ہوئی، میں نے اس سے دریافت کیا کہ اس نے کیا ہے؟ تو اس نے بتایا: اس نے طلا پیا ہے۔ میں شراب کے بارے میں دریافت کر رہا ہوں، اگر اسے نشہ ہو گیا تو میں اسے کوڑے لگاؤں گا۔ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے مکمل حد کے کوڑے لگوائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4615]
الحديث السابق → (4533) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4535)