مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، زَكَرِيَّا ، وَأَبِي حَيَّانَ ، الشَّعْبِيِّ ، ابْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا بِالْكُوفَةِ، نَا أَبُو كُرَيْبٍ، نَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ زَكَرِيَّا ، وَأَبِي حَيَّانَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ ، يَقُولُ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ الْخَمْرَ نزل تَحْرِيمُهَا وَهِيَ مِنْ خَمْسَةٍ: مِنَ الْعِنَبِ، وَالْحِنْطَةِ، وَالشَّعِيرِ وَالتَّمْرِ، وَالْعَسَلِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے منبر پر یہ بات فرماتے ہوئے سنا: ”شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو یہ پانچ چیزوں سے بنائی جاتی تھی، انگور، گندم، جو، کھجور اور شہد۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4614]