☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4180
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4180
مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ الأَنْصَارِيُّ ، سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ الأَنْصَارِيُّ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، فَأَتَاهُ فَتًى مِنَ الأَنْصَارِ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنَةَ عَمٍّ لِي وَأَنَا وَلِيُّهَا أَعْتَقَتْ جَارِيَةً عَنْ دُبُرٍ لَيْسَ لَهَا مَالٌ غَيْرَهَا، قَالَ زَيْدٌ:" فَلْتَأْخُذْ مِنْ رَحِمِهَا مَا دَامَتْ حَيَّةً" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میں سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، ان کے پاس انصار کا ایک نوجوان آیا اور اس نے بتایا: میری ایک چچا زاد ہے، جس کا میں ولی ہوں، اس نے مدبر کے طور پر اپنی کنیز کو آزاد کر دیا ہے، اس (چچا زاد) کے پاس اس کنیز کے علاوہ اور کوئی مال نہیں ہے، تو سیدنا زید نے فرمایا: جب تک (تمہارا وہ چچا زاد) زندہ ہے، اس وقت تک تم اس کے ساتھ صلہ رحمی کرو۔ ابوبکر نامی راوی نے یہ کہا ہے: یہ حدیث ”غریب“ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4256]
الحديث السابق → (4179) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4181)