☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 418
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 418
وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَامِرُ بْنُ السِّمْطِ ، أَبُو الْغَرِيفِ الْهَمْدَانِيُّ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، قَالا: نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نا عَامِرُ بْنُ السِّمْطِ ، نا أَبُو الْغَرِيفِ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ عَلِيٍّ فِي الرَّحَبَةِ، فَخَرَجَ إِلَى أَقْصَى الرَّحَبَةِ، فَوَاللَّهِ مَا أَدْرِي أَبَوْلا أَحْدَثَ أَوْ غَائِطًا، ثُمَّ جَاءَ فَدَعَا بِكُوزٍ مِنْ مَاءٍ، فَغَسَلَ كَفَّيْهِ ثُمَّ قَبَضَهُمَا إِلَيْهِ، ثُمَّ قَرَأَ صَدْرًا مِنَ الْقُرْآنِ، ثُمَّ قَالَ:" اقْرَؤُوا الْقُرْآنَ مَا لَمْ يُصِبْ أَحَدَكُمْ جَنَابَةٌ، فَإِنْ أَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ فَلا وَلا حَرْفًا وَاحِدًا" . هُوَ صَحِيحٌ عَنْ عَلِيٍّ.
الترجمة: محمد محی الدین .
ابوظریف ہمدانی بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ہمراہ کھلے میدان میں موجود تھے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ اس میدان کے کنارے تک تشریف لے گئے۔ اللہ کی قسم! مجھے یہ پتہ نہیں ہے، انہوں نے پیشاب کیا یا پاخانہ کیا، انہوں نے پانی کا برتن منگوایا، پھر انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں کو دھویا اور پھر ان دونوں کو جوڑ کر قرآن کا ابتدائی حصہ تلاوت کیا اور پھر یہ فرمایا: ”تم لوگ قرآن کی تلاوت اس وقت تک کر سکتے ہو جب تک کسی شخص کو جنابت لاحق نہ ہو، اگر اسے جنابت لاحق ہو جائے تو پھر وہ اس کا ایک لفظ بھی نہیں پڑھ سکتا۔“ یہ روایت سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مستند طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 425]
الحديث السابق → (417) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (419)