☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4177
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4177
حدیث نمبر: 4177 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَنا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا بُنْدَارٌ، نَا مُحَمَّدٌ، نَا شُعْبَةُ بِهَذَا، قَالَ:" كُنَّا نَبِيعُ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ام ولد کو فروخت کر دیا کرتے تھے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4253]
پچھلی حدیث → (4176) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4178)