وَنا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا بُنْدَارٌ، نَا مُحَمَّدٌ، نَا شُعْبَةُ بِهَذَا، قَالَ:" كُنَّا نَبِيعُ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ام ولد کو فروخت کر دیا کرتے تھے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4253]