☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4175
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4175
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ:" كُنَّا نَبِيعُ سَرَارِيَّنَا أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيُّ لا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم پہلے اپنی ام ولد کنیزوں کو فروخت کر دیا کرتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت حیات تھے، ہم اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی میں ہم ایسا کیا کرتے تھے)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4251]
الحديث السابق → (4174) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4176)