☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4132
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4132
حدیث نمبر: 4132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، نَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ، وَزَادَ" وَجَعَلَ عَلَى رِجْلَيْهِ الإِذْخِرَ، وَلَمْ يُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنَ الشُّهَدَاءِ غَيْرِهِ، وَقَالَ: أَنَا شَهِيدٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ، وَكَانَ يَدْفِنُ الاثْنَيْنِ وَالثَّلاثَةَ فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”ان کے پاؤں پر اذخر (نامی گھاس) رکھ دی گئی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے علاوہ اور کسی شہید کی نماز جنازہ ادا نہیں کی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’میں آج کے دن تم لوگوں کے بارے میں گواہ ہوں۔‘ ایک قبر میں دو، دو اور تین، تین شہداء کو دفن کیا گیا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ السِّيَرِِِِِ/حدیث: 4206]
پچھلی حدیث → (4131) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4133)