☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4129
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4129
حدیث نمبر: 4129 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، أَبِي ، مُفَضَّلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الضَّبِّيِّ ، عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ الثَّقَفِيِّ ، أَبِيهِ ، يَعْلَى بْنَ مُرَّةَ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ مُفَضَّلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الضَّبِّيِّ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ يَعْلَى بْنَ مُرَّةَ ، يَقُولُ:" سَافَرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً فَمَا رَأَيْتُهُ، يَمُرُّ بِجِيفَةِ إِنْسَانٍ فَيُجَاوِزُهَا حَتَّى يَأْمُرَ بِدَفْنِهَا، لا يَسْأَلُ: أَمُسْلِمٌ هُوَ، أَوْ كَافِرٌ؟" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کئی مرتبہ سفر کیا ہے، میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ جب بھی کسی انسان کی میت کے پاس سے گزرے، تو آپ اس وقت تک آگے نہیں گزرے، جب تک آپ نے اسے دفن کرنے کا حکم نہیں دیا، آپ یہ تحقیق نہیں کرتے تھے کہ یہ مسلمان ہے یا کافر ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ السِّيَرِِِِِ/حدیث: 4203]
پچھلی حدیث → (4128) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4130)