☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4064
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4064
حدیث نمبر: 4064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، ابْنُ وَهْبٍ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، مَنْصُورٍ ، إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" وَرَّثَ ثَلاثَ جَدَّاتٍ، اثْنَتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأُمِّ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابراہیم بن یزید بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین جدات کو وارث قرار دیا تھا، ان میں سے دو باپ کی طرف سے تھیں اور ایک ماں کی طرف سے تھی (یعنی دو دادیاں تھیں اور ایک نانی تھی)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4136]
پچھلی حدیث → (4063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4065)