☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4065
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4065
بَحْرُ ، عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ ، أَبِي الزِّنَادِ ، خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا بَحْرُ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ،" أَنَّهُ كَانَ يُوَرِّثُ ثَلاثَ جَدَّاتٍ إِذَا اسْتَوَيْنِ، ثِنْتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأُمِّ" .
Translation: محمد محی الدین .
خارجہ بن زید اپنے والد سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: انہوں نے تین دادیوں، نانیوں کو وارث قرار دیا تھا، جبکہ وہ ایک ہی مرتبے کی تھیں، ان میں سے دو باپ کی طرف سے تھیں اور ایک ماں کی طرف سے تھی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4137]
← Previous Hadith (4064) Back to Bab Next Hadith → (4066)