☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3807
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3807
حدیث نمبر: 3807 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدٌ، نَا مُعَلَّى، نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ،" أَنَّ رَجُلا مِنْ أَهْلِ مِصْرَ كَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، يُقَالُ لَهُ: جَبَلَةُ جَمَعَ بَيْنَ امْرَأَةِ رَجُلٍ، وَابْنَةٍ مِنْ غَيْرِهَا" ، قَالَ أَيُّوبُ: وَكَانَ الْحَسَنُ يَكْرَهُهُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
محمد نامی راوی بیان کرتے ہیں: مصر سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی، جن کا نام حبلہ تھا، انہوں نے ایک شخص کی بیوی اور اس شخص کی دوسری بیوی سے بیٹی کے ساتھ شادی کر لی تھی۔ ایوب نامی راوی بیان کرتے ہیں: حسن بصری نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3868]
پچھلی حدیث → (3806) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3808)