☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3806
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3806
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نَا مُعَلَّى، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نَا مُغِيرَةُ، حَدَّثَنِي قُثَمُ مَوْلَى عَبَّاسٍ، قَالَ:" تَزَوَّجَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ابْنَةَ عَلِيٍّ، وَامْرَأَةَ عَلِيٍّ النَّهْشَلِيَّةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ایک صاحبزادی کے ساتھ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ایک اہلیہ، جو نہشل قبیلہ سے تعلق رکھتی تھیں، کے ساتھ شادی کر لی تھی (یعنی انہوں نے ایک لڑکی اور اس کی سوتیلی ماں کے ساتھ شادی کی تھی)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3867]
← Previous Hadith (3805) Back to Bab Next Hadith → (3807)