☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3805
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3805
نَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْجَوْهَرِيُّ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، نَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي الشَّيْبَانِيَّ، وَالْمُغِيرَةِ، وَحُصَيْنٌ، قَالُوا: سَمِعْنَا الشَّعْبِيَّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ: إِنْ تَزَوَّجْتُ مُصْعَبَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَهُوَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أَبِي، فَسَأَلَتْ عَنْ ذَلِكَ، فَأُمِرَتْ أَنْ تُعْتِقَ رَقَبَةً وَتَتَزَوَّجَهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
عائشہ بنت طلحہ بیان کرتی ہیں: میں نے کہا: ”اگر میں مصعب بن زبیر کے ساتھ شادی کر لوں، وہ میرے لیے میرے والد کی پشت (کی طرح قابل احترام) ہوں۔“ پھر انہوں نے اس کا حکم دریافت کیا، تو انہیں ایک غلام آزاد کرنے کی ہدایت کی گئی، پھر انہوں نے مصعب بن زبیر کے ساتھ شادی کر لی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3866]
← Previous Hadith (3804) Back to Bab Next Hadith → (3806)