☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3796
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3796
حدیث نمبر: 3796 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ، أَنْ يَأْتِيَ بَنِي فُلانٍ فَيَأْخُذَ مِنْهُمْ وَسْقًا مِنْ تَمْرٍ، فَيُعْطِيَهُ سِتِّينَ مِسْكِينًا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا سلمہ بن صخر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”وہ بنو فلان کے پاس جا کر ان سے ایک وسق کھجوریں وصول کر لیں اور وہ (ایک وسق) ساٹھ مسکینوں کو دے دیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3856]
پچھلی حدیث → (3795) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3797)