☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3729
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3729
حدیث نمبر: 3729 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ ، مِسْعَرٌ ، سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ ، عُمَرُ
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ ، قَالَ: قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ: يُزَوِّجُ الرَّجُلُ كَرِيمَتَهُ مِنْ ذِي الدِّينِ إِذَا لَمْ يَكُنْ فِي الْحَسَبِ مِثْلُهُ؟ قَالَ: حَدَّثَنِي مِسْعَرٌ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" لأَمْنَعَنَّ تَزَوُّجَ ذَوَاتِ الأَحْسَابِ، إِلا مِنَ الأَكْفَاءِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
اسحاق بن بہلول فرماتے ہیں: عبداللہ بن داؤد سے کہا: ”اگر آدمی کو اپنی زیر پرورش لڑکی کے لیے ہم پلہ خاندان کا رشتہ نہیں ملتا، تو کیا وہ اس کی شادی (کم تر خاندان کے) دین دار شخص سے کروا دے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں اچھے خاندانوں کی خواتین کی صرف ہم پلہ خاندان میں شادی کی اجازت دوں گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3785]
پچھلی حدیث → (3728) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3730)