☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3714
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3714
حدیث نمبر: 3714 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدَانَ ، شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، النَّصْرُ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدَانَ ، نَا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، نَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، نَا النَّصْرُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ بَرِيرَةَ قَضَى فِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلاثٍ، وَكَانَتْ عِنْدَ عَبْدٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: بریرہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فیصلہ دیا تھا: (اس کی عدت) تین (حیض) ہو گی، وہ ایک غلام کی بیوی تھی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3770]
پچھلی حدیث → (3713) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3715)