☽ 6 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 369
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 369
حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ، نا أبُو الْمُغِيرَةِ، نا الأَوْزَاعِيُّ، نا عبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ نَحْوَ قَوْلِ ابْنِ أَبِي الْعِشْرِينَ، إِلا أَنَّهُ لَمْ يَرْفَعْهُ وَهُوَ الصَّوَابُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب وضو کرتے تھے (اس کے بعد انہوں نے حسب سابق روایت نقل کی ہے)۔ البتہ انہوں نے اس روایت کو ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا اور یہی درست ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 375]
پچھلی حدیث → (368) باب پر واپس ← اگلی حدیث (370)