☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 3671
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 3671
غَرِيبٍ ، لِعَلِيٍّ
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نَا مُعَلَّى، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ غَرِيبٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" إِنَّ عِنْدِي جَارِيَةً وَأُمَّهَا، وَقَدْ وَلَدَتَا لِي كِلْتَاهُمَا فَمَا تَرَى، قَالَ: آيَةٌ تَحِلُّ وَآيَةٌ تُحَرِّمُ، وَلَمْ أَكُنْ أَفْعَلْهُ أَنَا وَلا أَهْلُ بَيْتِي" .
الترجمة: محمد محی الدین .
عریب بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: ایک کنیز اور اس کی ماں میری ملکیت میں ہیں، ان دونوں نے میری اولاد کو جنم دیا ہے، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ایک آیت اسے حلال قرار دیتی ہے اور ایک آیت اسے حرام قرار دیتی ہے، میں ایسا نہیں کروں گا اور نہ ہی میرے خاندان کا کوئی فرد ایسا کرے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3727]
الحديث السابق → (3670) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (3672)