☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 366
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 366
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، بُنْدَارٌ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، حُمَيْدٌ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، إِمْلاءً، نا بُنْدَارٌ ، نا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، نا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّهُ" كَانَ يَتَوَضَّأُ فَيَمْسَحُ ظَاهِرَ أُذُنَيْهِ وَبَاطِنَهُمَا، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِكَ" . قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: هَذَا يَقُولُ الثَّقَفِيُّ، وَغَيْرُهُ يَرْوِيهِ عَنْ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ مِنْ فِعْلِهِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
حمید بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ جب وضو کرتے تھے تو اپنے کانوں کے اوپر والے حصے اور اندرونی حصے کا مسح کرتے تھے اور پھر یہ بیان کیا کرتے تھے: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ دیگر راویوں نے اسے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ان کے فعل کے طور پر روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 372]
پچھلی حدیث → (365) باب پر واپس ← اگلی حدیث (367)